لاہور قلندرز کو ملتان سلطانز کیخلاف لازمی فتح درکار

سماء نیوز  |  Jun 18, 2021

پاکستان سپر لیگ 2021ء کے 28ویں میچ میں آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا ابوظہبی میں ٹکراؤ ہوگا۔سہیل اختر الیون 9 میچز میں 10 پوائنٹس حاصل کرچکی ہے تاہم پلے آف مرحلے میں رسائی کیلئے آج کا مقابلہ جیتنا انتہائی ضروری ہے۔ دوسری جانب ملتان سلطانز بھی جیت کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پوزیشن مستحکم بنانے کیلئے پرامید ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More