آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل پلئیرز کی رینکنگ جاری کردی

بول نیوز  |  Jul 21, 2021

آئی سی سی نے تازہ ترین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل پلئیرز رینکنگ جاری کردی ہے۔

جاری کردہ رینکنگ  کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان اپنے کیریئر کی بہترین رینکنگ پر پہنچ گئے ہیں اور محمد رضوان ساتویں بہترین بیٹسمین بن گئے ہیں۔

جاری رینکنگ  کے مطابق بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار ہیں جبکہ شاہین شاہ آفریدی چار درجے ترقی پاکر 13ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

Adsense 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More