شاہ رخ خان کی بیٹی کا ہاتھ مانگ لیا گیا لیکن کس نے؟ نام جان کر سب دنگ رہ گئے

بول نیوز  |  Jul 22, 2021

ایک ٹوئٹر صارف نے شادی کے لیے بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان سے ان کی بیٹی سہانا خان کا ہاتھ مانگ لیا ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سپراسٹار شاہ رخ خان اور گوری خان کی بیٹی سہانا خان نے حال ہی میں نیویارک میں اپنے 21ویں جنم دن کا جشن منایا ہے۔

جنم دن کے موقع پر گوری خان نے بیٹی سہانا خان کی تصویر شیئر کی اورساتھ کیپشن میں لکھا کہ ہیپی برتھ ڈے، تم ہمیں آج محبوب ہو، کل بھی ہوگی اور ہمیشہ رہوگی۔

Happy birthday.. you are loved today , tomorrow and always ❤️ pic.twitter.com/dgXRGjk8FK

— Gauri Khan (@gaurikhan) May 21, 2021

گوری خان کی ٹوئٹ پر جہاں ایک طرف مداحوں کی جانب سے سہانا خان کو ڈھیروں مبارکباد ملیں وہی  ایک ٹوئٹ نے صارفین کو حیران کردیا۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر صارف نے پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے گوری خان سے شادی کے لیے ان کی بیٹی سہانا خان کا ہاتھ مانگ لیا۔

صرف یہی نہیں بلکہ اس صارف نے اپنی ماہانہ آمدنی بھی بتائی کہ وہ  ایک لاکھ روپے کماتا ہے۔

اس ٹوئٹ نے تمام مداح صارفین کی توجہ اپنی جانب مرکوز کرلی۔ کئی صارفین نے اسے ‘مزاحیہ’ قرار دیا۔

Adsense 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More