اے ٹی ایم کارڈ فراڈ سے کیسے بچا جائے؟

سماء نیوز  |  Jul 29, 2021

اکثر آپ کو مختلف نامعلوم نمبروں سے کالز یا میسیجز موصول ہوتے ہونگے جس میں آپ سے آپکی ذاتی معلومات جیسے کہ شناختی کارڈ، اے ٹی ایم کارڈ، اے ٹی ایم پن یا بینک اکاونٹ نمبر مانگا جاتا ہے۔ جب آپ ان کالز اور میسیجز کا کوئی جواب دیتے ہیں تو جعلساز لوگ آپ کواپنی باتوں میں پھنسا کر آپ سے فراڈ کرنے اور آپکی محنت کی کمائی لوٹنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ ایسے فراڈ سے کیسے بچا جاسکتا ہے، جانیے اس ویڈیو

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More