شلپا شیٹی کے شوہر کو کتنے سال کی قید ہوگی، اہم پیشگوئی

بول نیوز  |  Jul 31, 2021

فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو اس جرم کی سزا میں 6 ماہ سے 2  سال تک کی قید کاٹنی پڑ سکتی ہے۔

بھارتی فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف نے اپنے پیشگوئیوں کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے راج کندرا سے متعلق ایک اہم پیشگوئی کی ہے۔

کے آر کے نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں انہوں نے اپنی 22 ویں پیشگوئی میں کہا کہ راج کندرا کم از کم 6 ماہ سے دو سال تک کی قید کاٹیں گے۔

Prediction-22! #RajKundra will remain in jail for minimum 6 months to 2 years!

— KRK (@kamaalrkhan) July 30, 2021

واضح رہے کہ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو رواں ماہ ممبئی میں غیر اخلاقی فلم بنانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

 

Adsense 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More