بارش کے موسم میں سجاد علی کی ویڈیو وائرل

سماء نیوز  |  Jul 31, 2021

بارش کے دوران گلوکار سجاد علی کیگانا گنگناتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سجاد علی بارش میں بھیگتے ہوئے گنگنانے میں مصروف ہیں برسات سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

گلوکار نے جو گانا گنگنایا اس کے بول کچھ یوں ہیں، بادل آتے ہیں لوٹ جاتے ہیں، تم آکر لوٹ نہ جانا، تم وفا نبھانا، تم وفا نبھانا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More