شہزاد اکبر نے نذیر چوہان کو معاف کر دیا، ’ضمانت پر کوئی اعتراض نہیں‘

اردو نیوز  |  Aug 03, 2021

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب اور داخلہ شہزاد اکبر نے ترین گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو معاف کر دیا ہے۔

شہزاد اکبر نے منگل کو اسٹامپ پیپر پر صلح نامہ بھی تحریر کر دیا ہے۔

شہزاد اکبر نے بیان حلفی میں کہا ہے کہ ’نذیر چوہان کی ضمانت پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔‘

شہزاد اکبر کے مطابق نذیر چوہان نے اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے اور بے بنیاد الزامات پر معذرت بھی کر لی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More