کنزہ ہاشمی کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

بول نیوز  |  Aug 06, 2021

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔

&

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

 کنزہ ہاشمی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل کنزہ ہاشمی کی ترکی میں سیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھیں۔

کنزہ ہاشمی نے اپنے دورہ ترکی کے سفر کو یادگار قرار دیا تھا اور اپنے انسٹا گرام پر لکھا تھا کہ یہاں آکر زندگی کا مزہ دوبالا ہوگیا۔

واضح رہے کہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کنزہ ہاشمی کبھی ترکی کے ڈیلٹا ہوٹل میں تو کبھی استنبول کے ساحل پر موجود تھیں۔

Adsense 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More