ویڈیو: طالبان جنگجوؤں کو کھانے میں کیا ملتا ہے؟

سماء نیوز  |  Sep 15, 2021

افغانستان پر طالبان کے دوبارہ قبضے کے بعد دنیا بھر کی نظریں کابل پر مرکوز ہیں اور دنیا بھر کے نشریاتی اداروں اور خبر رساں ایجنسیوں سے وابستہ صحافیوں کی بڑی تعداد گزشتہ ایک مہینے سے کابل میں مقیم ہیں۔

ترک صحافی علی مصطفیٰ نے طالبان جنگجوؤں کے ساتھ دوپہر کا کھانا کھاتے ہوئے ایک دلچسپ ویڈیو بنائی جسے انہوں نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر بھی شیئر کیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More