ٹماٹر کو کاٹ کر زمین میں دبا دینے سے کیا ہوتا ہے؟ وجہ جان کر آپ بھی استعمال کرنے پر مجبور ہو جائیں گے

ہماری ویب  |  Sep 18, 2021

ٹماٹر ہر گھر کی ضرورت ہے جس کو خریدنے کے لئے بازار لازمی جانا پڑتا ہے کیونکہ ٹماٹر کے بغیر کھانا بننا ممکن نہیں ہے اکثر گھر میں دہی نہ ہو تو کھانا ٹماٹر میں ہی بنتا ہے آج بھی ٹماٹر میں بنے کھانے لوگوں کو اس لئے پسند زیادہ ہوتے ہیں کیونکہ یہ کھانا جلدی ہضم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ایک ٹماٹر کے 4 سلائس کاٹ کر اگر ہم اس کو ایک گملے میں رکھ کر دبا دیں تو کیا ہوتا ہے؟ ٹپ: ٭ ایک ٹماٹر کے چار ٹکڑے کرلیں اور ایک گملے یا پھر کسی پلاسٹک کے برتن میں ڈھیر ساری کھاد اور مٹی ڈال کر ان 4 ٹکڑوں کو دبا دیں۔ ٭ اس طرح آپ دیکھیں گے 15 دن بعد روزانہ پانی دینے سے ایک چھوٹا سا پودا نکل آئے گا اور یوں 3 ماہ میں ٹماٹر کا پودا گھر میں ہی اُگ جائے گا۔ ٭ ٹماٹر کو اگانے کے لئے اس کے نا تو بیجوں کی ضرورت ہے اور نہ کسی خاص قسم کی مٹی کی تو اب سے ٹماٹر مہنگے ہو بھی جائیں گے تو آپ کو فائدہ ہوگا کیونکہ ہماری ویب میں ہم نے آپ کی سہولت کے لئے سب سے آسان حل بتا دیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More