صنم جنگ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

بول نیوز  |  Sep 19, 2021

پاکستان شوبز انڈسٹری کی میزبان اور اداکارہ صنم جنگ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

 صنم جنگ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل صنم جنگ ہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 صنم جنگ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ کے ہمراہ اُن کی بیٹی بھی موجود تھی۔

 تصویر میں صنم اور ان کی بیٹی آسمانی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

 تصاویر میں صنم اور ان کی بیٹی لال رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

واضح رہے کہ اداکارہ و میزبان صنم جنگ انسٹاگرام پر مداحوں کے لئے انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More