آمنہ الیاس کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

بول نیوز  |  Sep 23, 2021

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ آمنہ الیاس کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے  سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو انسٹا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

 اداکارہ آمنہ الیاس کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے  فالسائی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

 دوسری جانب اداکارہ آمنہ الیاس آج کل اپنے سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ رہی ہیں اور اپنی دلچسپ مزاحیہ ویڈویز بھیinstagram.com/p/CTciHWloiPr شیئر کر رہی ہیں، آمنہ الیاس کی چند ویڈیوز مداحوں خوب پسند آئیں جبکہ نئی ویڈیو پر اُنہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

تاہم اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کیلوری ٹیفیسٹ اور متوازن وزن برقرا رکھنے سے متعلق بات کر رہی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آمنہ الیاس کو کوئی کپ کیکس کھانے کے لیے دیتا ہے جس پر وہ پہلے برہمی کا اظہار کرتی ہیں، وزن بڑھ جانے کا اور صحت مند وزن برقرار رکھنے کی جدوجہد پر لیکچر دیتی ہیں اور بعد میں وہ کپ کیکس اُٹھا کر کھانا شروع کر دیتی ہیں۔

آمنہ الیاس کی جانب سے بنائی گئی نئی مزاحیہ ویڈیو میں پر لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ اوور ایکٹنگ کر رہی ہیں۔

Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More