اینڈرائیڈ فون کی میموری فل ہوجانے پر کیا کرنا چاہیئے؟

بول نیوز  |  Sep 24, 2021

اسمارٹ فون کا استعمال آج کل بہت عام ہے اور  اب ہم روزانہ کی بنیاد پر زیادہ تر چیزیں اپنے موبائل فون میں اسٹور رکھتے ہیں جس کے باعث ہمارے موبائل کی میموری بہت جلدی بھر جاتی ہے۔

اسی وجہ سے بہت سے فون میں مزید ایپس اسٹوریج نہیں بچتی ہے جو کہ لوگوں کے لئے پریشانی کا باعث بنتا ہے۔

اسی وجہ سے فون کی میموری میں اضافہ کرنے کے لیے ایکسٹرنل میموری کارڈ کے استعمال پر زور دیا جاتا ہے۔

اس مسئلے کے کے لیے دیگر ایپس کو بیرونی میموری میں منتقل کرنا ضروری ہوتا ہے تاکہ انٹرنل میموری میں خالی جگہ پیدا کی جا سکے۔

اس کے لئے آپ کو ان اسٹیپس کو فالو کرنا ہوگا۔

1۔ اسمارٹ فون کی سیٹنگ میں جائیں اور ایپس کو کلک کریں۔

2۔ اس ایپ کو منتخب کریں جسے بیرونی اسٹوریج میں منتقل کرنا ہےـ

3ـ ایپ کو منتخب کرنے کے بعد اسٹوریج کے آپشن کو استعمال کریں۔

4 ـ چیجنچ (تبدیل) کے آپشن کے ذریعے اسٹوریج کے مقام کا انتخاب کریںـ

5 ـ بیرونی اسٹوریج کو منتخب کرنے کے بعد ’موو‘ یعنی منتقل کے آپشن کو اختیار کیا جائےـ

Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More