حبا بخاری کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

بول نیوز  |  Sep 26, 2021

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصاویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اداکارہ حبا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ اسنٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ آتیشی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial)

   اس کے علاوہ اداکارہ حبا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ اسنٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اورنج رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial)

اس سے قبل انسٹاگرام پر اداکارہ حبا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ آسمانی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Qadir (@ihibaqadir)

اداکارہ حبا بخاری آج کل انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Qadir (@ihibaqadir)

واضح رہے کہ حبا بخاری نے بہت کم عرصے میں ہی اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا اظہار کر کے ڈرامہ انڈسٹری میں ایک خاص مقام بنایا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Qadir (@hiba_bukhariofficial)

Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More