امریکہ میں جمہوریت کو خطرہ لاحق ہونے کا خدشہ ہے، ہیلری کلنٹن

بول نیوز  |  Oct 13, 2021

امریکی صدارتی امیدوار و سابق خاتون اول ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ امریکہ میں جمہوریت کو خطرہ لاحق ہونے کا خدشہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدارتی امیدوار و سابق خاتون اول ہیلری کلنٹن نے امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے مجھے واقعی ایسا لگتا ہے جیسے ہماری جمہوریت داؤ پر لگ گئی ہے۔

سابق خاتون اول ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ ہم نے میڈیا پر دیکھا کہ رویوں تبدیلی رونما ہورہی ہے، سوشل میڈیا پر گمراہ کن مواد آرہے ہیں۔

امریکی صدارتی امیدوار و سابق خاتون اول ہیلری کلنٹن نے مزید کہا ہے کہ امریکہ اور دنیا بھر میں کیا ہورہا ہے میں اس بات سے پریشان ہوں۔

Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More