وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا جمعے کو راولپنڈی کا دورہ

بول نیوز  |  Oct 14, 2021

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار جمعے کو راولپنڈی کا دورہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا جمعے کو راولپنڈی کا دورہ ممکنہ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ شیخ رشید نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو مختلف ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کی دعوت دی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب راولپنڈی پہنچ کر وقار النساء گرلز کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ڈینگی انتظامات پر ہولی فیملی ہسپتال کا دورہ بھی متوقع ہے۔

Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More