یشمیٰ گل کی منفرد انداز میں تصاویر وائرل

بول نیوز  |  Oct 19, 2021

پاکستان کی نامور اداکارہ یشمیٰ گل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yashma Asad Gill (@yashmagillofficial)

پوسٹ کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کے بالوں کا انداز بلکل منفرد ہے جسے مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔

اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yashma Asad Gill (@yashmagillofficial)

یشمیٰ گل کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں اداکارہ سفید لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔

Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More