تصاویر: سکاٹ لینڈ کی قدیم یونیورسٹی میں طلبہ کی روایتی ’شیونگ فوم فائٹ‘

اردو نیوز  |  Oct 19, 2021

سکاٹ لینڈ کی سینٹ اینڈریوس یونیورسٹی میں سینکڑوں طلبہ نے روایتی ’رائسن ویک اینڈ‘ میں حصہ لیا۔

سینٹ اینڈریوس یونیورسٹی کا شمار برطانیہ کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے۔ 

فوم فائٹ ایونٹ میں پرانے طلبہ نئے آنے والوں کا استقبال کرتے ہیں اور فرسٹ ایئر کے طلبہ کے لیے تفریح کا اہتمام کرتے ہیں۔

’فوم فائٹ کی دلچسپ مناظر کے لیے دیکھیے روئٹرز کی یہ تصاویر

سینٹ انڈریوس یونیورسٹی کے طلبہ نے اپنے جسموں پر فوم لگایا ہوا ہے۔ (فوٹو: روئٹرز)فوم فائٹ کے دوران ایک لمحہ (فوٹو: روئٹرز)طلبہ ایک دوسرے کے شہروں پر فوم لگا رہے ہیں۔ (فوٹو: روئٹرز)فوم فائٹ کے دوران کئی طرح کی گیمز بھی کھیلی جاتی ہیں۔ (فوٹو: روئٹرز)

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More