حریم شاہ اور صندل خٹک کی ایک اور ڈانس ویڈیو وائرل

بول نیوز  |  Oct 25, 2021

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کی صندل خٹک کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حریم شاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)

اس ویڈیو میں حریم شاہ اور صندل خٹک کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل حریم شاہ کی جانب سے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شئیر کی گئی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)

ویڈیو کے شئیر ہوتے ہی حریم اور صندل خٹک کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس سے قبل  حریم شاہ نے اپنے شوہر کے ساتھ متنارع ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کی تھی ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)

اس ویڈیو میں حریم کو اپنے شوہر کے ساتھ نازیبا حرکات کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)

واضح رہے کہ اس سے قبل حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے یہ ویڈیوز شئیر کی تھیں جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)

شئیر کی گئی ویڈیو میں حریم شاہ کو اپنے شوہر کو ساتھ شیشہ پیتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)

ٹک ٹاکر حریم شاہ آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔

Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More