منال خان کی احسن کے ہمراہ لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی

بول نیوز  |  Nov 25, 2021

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کی احسن کے ہمراہ لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔

اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کے ساتھ ان کے شوہر بھی موجود ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

گزشتہ دنوں اداکارہ منال خان اور ایمن خان اپنی سالگرہ منارہی ہیں۔

اداکارہ منال خان کے شوہر احسن محسن اکرام نے بھی سالگرہ پر ان کے لئے ایک پیغام جاری کیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ahsan Mohsin Ikram (@ahsanmohsinikramofficial)

احسن محسن اکرام نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر دونوں کی ایک پیار بھری تصویر شیئر کی تھی۔

انہوں نے اس تصویر کو شئیر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ سالگرہ مبارک ہو جبکہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ سے محبت کرتا ہوں۔

جس کے جواب میں اداکارہ منال نے لکھا تھاکہ میں بھی آپ سے محبت کرتی ہوں اور ساتھ ہی دل کی ایموجی بھی بنائی۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More