صبا قمر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

بول نیوز  |  Nov 25, 2021

پاکستان شوبز انڈسٹری کی با صلاحیت صف اول اداکارہ صبا قمر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی ہے۔

اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ  سیاہرنگ کا کورٹ زیب تن کی ہوئی ہیں۔

صبا قمر کی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گانا انجوئے کر رہی ہیں۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ان کی خوبصورتی کی تعریف کی جا رہی ہے۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More