لاہور میں قتل کی واردات عام ، نوجوان نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا

بول نیوز  |  Nov 26, 2021

تھانہ مزنگ کی حدود میں دوہرے قتل کی واردات پیش آئی ۔ ایک رکشہ کی دکان پر چند لوگ آتے ہیں اور فائرنگ شروع کر دیتے ہیں جس کے نتیجے میں 2 لوگ موقع پر جاں بحق ہو جاتے ہیں جبکہ ایک شخص کے پاوں میں گولی  بھی لگتی ہے اور وہ زخمی ہو جاتا ہے۔

یہ تنازعہ غیر قانونی تعمیرات کی وجہ سے ہوا پکڑتا ہے جس کی وجہ سے دو لوگ جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More