لوئر دیر: سینئر سول جج کی بیٹی کا ریپ

سماء نیوز  |  Nov 26, 2021

لوئر دير ميں سينئر سول جج کی بیٹی کا ایک شخص نے ریپ کردیا۔

پولیس کے مطابق ميڈيکل رپورٹ ميں لڑکی کے ساتھ تصديق ہوگئی ہے۔

ملزم پہلے متاثرہ لڑکی کوپشاور سے لوئر دیر لے گیا تھا جہاں جا کر اس نے لڑکی کا ریپ کردیا۔

ڈی پی اوعرفان اللہ کا کہنا ہے کہ ریپ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More