200 کا پیٹرول ڈلوا کر دلہن لے آیا، دولہے نے انوکھی مثال قائم کردی

بول نیوز  |  Nov 26, 2021

بارات کی تقریب میں ایک لڑکے نے اپنی دلہن کو حیران کر دیا،جب وہ اپنی بیوی کو بائیک پر لینے آیا۔اس کے سسرال والوں نے اس کا شاندار استقبال کیا۔دلہے کا ماننا تھا کہ جہیز نہیں لینا۔دولہا نے بتایا کہ اس نے بائیک میں 200 کا پیٹرول ڈلوایا۔دولہے نے یہ بھی کہا کہ مہنگائی کے اس دور میں ہم اپنی شادیاں سادگی سے بھی کرسکتے ہیں۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More