تُلسی یا منی پلانٹ ۔۔ سردیوں میں کون سے پودے گھر میں رکھنے چاہیئے جو نزلے، زکام اور سانس بند ہونے کی صورت میں آکسیجن فراہم کرتے ہیں؟

ہماری ویب  |  Nov 28, 2021

پودے آکسیجن فراہم کرنے کا سب سے اہم اور سب سے شفاف ذریعہ ہیں۔ لیکن پودے پر وقت پر جگہ موجود نہیں ہوتے ہیں۔ اور اب تو لوگ درختوں کو کاٹ دیتے ہیں جس سے اطراف میں اکسیجن کی کمی بڑھ رہی ہے۔ ایسے میں اگر آپ خود اپنے گھر میں یہ 3 پودے رکھ لیں تو آپ خود کو سردیوں میں آکسیجن کی کمی اور نزلے زکام میں بند ہونے والے سانس سے خود کو بچاسکتے ہیں۔

٭ تلسی کا پودا:

تلسی کا پودا سب سے زیادہ آکیسجن رکھنے والا پودا ہوتا ہے اس لئے جن گھروں میں یہ پودا وتا ہے وہاں الرجی کے مسائل بھی کم ہوتے ہیں اور سانس کا مسئلہ آکسیجن کی کمی نہیں ہوتی۔

٭ منی پلانٹ:

منی پلانٹ بھی وافر مقدار میں آکسیجن اپنے اندر رکھتا ہے۔ یہ وہ پلانٹ ہے جو گھر میں موزی مچھروں کی افزائش بھی روکتا ہے ۔

٭ لیلی پلانٹ:

پیس لیلی یا پھر واٹر لیلی یہ دونوں پودے گھر میں رکھنے چاہیئے۔ یہ اطراف کے ماحول کا گرم درجہ حرارت کنٹرول کرکے خوشگوار بناتے ہیں ساتھ ہی سانس کے مسائل اور آکسیجن کی فراہمی ممکن بناتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More