پاکستان شوبز انڈسٹری کے گلوکار فلک شبیر اور ان کی اہلیہ اور اداکارہ سارہ خان کی ترکی کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئیں۔اداکارہ سارہ خان اور فلک نے انسٹاگرام اسٹوری میں کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
View this post on Instagram
A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)
گزشتہ دنوں انسٹاگرام اسٹوری میں پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سارہ نے اپنی بیٹی کو گود میں لیا ہوا ہے اس کے علاوہ ایک اور ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سارہ ائیرپورٹ پر موجود ہیں۔
https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/11/260884930_627177504988210_4726275981391875997_n.mp4https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/11/259385489_273718901386152_3023963337188169490_n.mp4حال ہی میں اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والی شوبز انڈسڑی کی مقبول ترین جوڑی گلوکار فلک شبیرکی اہلیہ سارہ خان نے اپنی ننھی پری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔
View this post on Instagram
A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)اداکارہ سارہ خان کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکار فلک اپنی بیٹی علیانہ کو گود میں لیے ہوئے ہیں ساتھ میں اداکارہ سارہ اداکارہ اور میزبان ندا یاسر اور شائستہ لودھی بھی موجود ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اور میزبان ندا یاسر اور شائستہ لودھی اداکارہ سارہ اور فلک کی بیٹی کو پیار کر رہی ہیں اور اس ہی دوارن فلک یہ کہہ رہے ہیں کہ بس علیانہ سارہ جیسی ہو جائے بلکل۔گلوکار فلک کی زبان سے ادا کیئے جانے والا یہ جملہ اس بات کی ضمانت ہیں کہ وہ اپنی اہلیہ سارہ سے کس قدر محبت کرتے ہیں۔سارہ خان اور فلک شبیر کے ہاں آنے والی ننھی گڑیا عالیانہ اِس جوڑی سمیت اِن دونوں کے مداحوں کی آنکھوں کا تارا بنی ہوئی ہے۔فلک شبیر اور سارہ خان کی جانب سے آج کل اپنی بیٹی کی نئی ویڈیوز اور تصویریں خوب انسٹا گرام پر شیئر کی جا رہی ہیں جنہیں دونوں کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔ Square Adsence 300X250