علیزے شاہ کو مسٹر بین کی ہمشکل قرار دے دیا

بول نیوز  |  Nov 28, 2021

پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ علیزے شاہ نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

علیزے شاہ نے کچھ  گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویریں پوسٹ کی ہیں جنہیں اب تک ہزاروں انسٹا صارفین دیکھ چکے اور اپنی رائے دے چکے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

انسٹاگرام صارفین کا اداکارہ علیزے کی تصویر پر اداکارہ کا مزاق بنایا جا رہا ہے۔

ایک انسٹا صارف نے اداکارہ علیزے شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر پر کامنٹ کیا کہ اداکارہ بلکل مسٹر بین کی طرح ہیں۔

اس سے قبل انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا  نشانہ بنایا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

ادکارہ علیزے شاہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

واضح رہے ادکارہ علیزے شاہ  اپنی تصاویر اور  ویڈیوز کی وجہ سے اکثر سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار رہتی ہیں۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More