حریم شاہ اداکارہ ماہرہ خان کی نقل کرنے لگیں

بول نیوز  |  Nov 29, 2021

پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

حریم شاہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)

ٹک ٹاک اسٹار کی جانب سے شئیر کی گئی ویڈیو میں انہیں اداکارہ ماہرہ خان کے ڈائیلوگ کی آدائیگی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)

اس سے قبل حریم شاہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)

شئیر کی گئی ویڈیو میں ٹک ٹاک اسٹار کو بھارتی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

اس سے قبل حریم شاہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)

ویڈیو وائرل ہوتے ہی حریم شاہ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل حریم شاہ کی جانب سے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)

اس ویڈیو میں دونوں ٹک ٹاکر کو میوزک انجوائے کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

اس سے قبل حریم شاہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)

ویڈیو میں دونوں کو بھارتی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

اس سے قبل حریم شاہ کی جانب سے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شئیر کی گئی تھی۔

شئیر کی گئی تصویر میں حریم شاہ اور صندل خٹک موجود تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)

اس تصویر میں دونوں کو مغربی طرز کے لباس میں دیکھا گیا تھا۔

تصویر میں دونوں ٹک ٹاکر استنبول میں سیر سپاٹوں میں مصروف تھیں۔

واضح رہے کہ حریم شاہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی پہچان بنائی ہے ،ٹک ٹاک اسٹار آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں، اپنی ان ویڈیوز کی وجہ سے انہیں کئی تنازعات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More