سارہ اور فلک کی بیٹی کے ہمراہ پوسٹ کی جانے والی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

بول نیوز  |  Dec 05, 2021

 گلوکار فلک شبیر کی اہلیہ سارہ خان نے اپنی ننھی پری کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ سارہ نے عالیانہ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکار فلک اپنی بیٹی عالیانہ کو گود میں لیے ہوئے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

 گزشتہ دنوں  گلوکار فلک شبیر کا اپنی اس اسٹوری کے کیپشن میں اپنی بیٹی کی سوتے ہوئے ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ والد ہونے کی ڈیوٹی ادا کر رہے ہیں جبکہ اس دوران عالیانہ جھولے میں آرام سے سو رہی ہے۔

سارہ خان اور فلک شبیر کے ہاں آنے والی ننھی گڑیا عالیانہ اِس جوڑی سمیت اِن دونوں کے مداحوں کی آنکھوں کا تارا بنی ہوئی ہے۔

فلک شبیر اور سارہ خان کی جانب سے آج کل اپنی بیٹی کی نئی ویڈیوز اور تصویریں خوب انسٹا گرام پر شیئر کی جا رہی ہیں جنہیں دونوں کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More