مہوش حیات کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

بول نیوز  |  Jan 14, 2022

پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

انسٹاگرام پر شئیر کردہ ویڈیو میں اداکارہ کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

مہوش حیات کی اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھ شروع ہوچکا ہے۔

گزشتہ دنوں مہوش حیات نے اداکار ہمایوں سعید کو ایک الگ انداز کے ساتھ دی کراؤن کا حصہ بننے پر مبارکباد پیش کی تھی۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ جاری کی تھی ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں آپ کی اس کامیابی پر بہت خوش ہوں اور چاہتی ہوں کہ آپ اور ترقی کریں۔

علاوہ ازیں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر حسنات خان کے کردار پر جاری بحث پر اپنے مزاحیہ تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ دراصل  وہ کردار میں ادا کرنے والی ہوں۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ اداکار ہمایوں سعید نیٹ فلیکس کے مقبول ترین شو دی کراؤن میں ڈاکٹر حسنات خان کا کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More