ژالے سرحدی کی نئی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

بول نیوز  |  Jan 14, 2022

پاکستانی اداکارہ ژالے سرحدی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

شئیر کی گئی تصاویر میں ژالے سرحدی کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جسے میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

ان تصاویر پر  ان کے مداحوں کی جانب سے تعریفوں کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔

گزشتہ دنوں ژالے سرحدی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ قمیز شلوار زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل ژالے سرحدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

ان تصاویر میں ژالے سرحدی نے خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ ژالے سرحدی مداحوں کے لئے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More