منا طارق کی شادی میں سینیئر اداکار کے ڈانس کی ویڈیو ہوئی وائرل

بول نیوز  |  Jan 15, 2022

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ منا طارق کی شادی میں معروف شوبز شخصیات سینیئر شخصیات نے شرکت کی تھی۔

اداکارہ کی شادی و دیگر تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز میں سینیئر شوبز شخصیات کو جشن مناتے شرکت کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

اس دوران سینیئر اداکار شبیر جان کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچاد ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Muhammad Sajid Khan (@humtum614)

اس ویڈیو میں اداکارہ منا طارق کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اداکار شبیر جان بھی ڈانس کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ منا طارق پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف سینیئر اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی جن  کی شادی کی تقریبات رواں ہفتے سے جاری رہیں تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Wedding Style and Fashion (@weddingspaparazzi)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More