شبیر جان نے گایا مہدی حسن کا گانا، دیکھیں ویڈیو

بول نیوز  |  Jan 15, 2022

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اور سینیئر اداکار شبیر خان کی گانا گاتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار شبیر جان اسٹیج پر موجود ہیں اور مائیک ہاتھ میں جبکہ وہ مہدی حسن صاحب کا گانا گا رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maliha Rehman (@maliharehman1)

اس ویڈیو کے دوسرے رخ کو دیکھا جائے تو سینیئر اداکار محمود اسلم صاحب ان کی گائیکی پر تبصرہ کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2022/01/1C406BA55B0565770FBB1FFAD32268B5_video_dashinit.mp4https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2022/01/D041A0E6E11600FD9DC88138783541AF_video_dashinit.mp4اس ویڈیو مں محمود صاحب کو کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ شبیر بھائی مہدی حسن کا گانا گارہے ہیں اور شکل بھی ان کے جیسی ہی بنالی ہے۔

خیال رہے کہ اس سے پہلے ایک ویڈیو میں اداکار شبیر جان کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maliha Rehman (@maliharehman1)

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maliha Rehman (@maliharehman1)

مذکورہ ویڈیوز میں اداکار شبیر جان کو دل کھول کر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔

خیال رہے کہ ویڈیوز اداکارہ روبینہ طارق کی بیٹی منا طارق کی شادی کی تقریب کے موقع پر بنائی گئی ہے جو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آرہی ہے۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More