کنول آفتاب کی ڈانس ویڈیو ہوئی وائرل

بول نیوز  |  Jan 17, 2022

پاکستانی ٹک ٹاکر کنول آفتاب کی ایک ڈانس ویڈیو سامنے آئی ہے جسے سوشل میڈیا صارفین نے بہت پسند کیا ہے۔

معروف ٹک ٹاکر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ڈانس ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kanwal Aftab (@kanwal.135)

اس ویڈیو میں ٹک ٹاک اسٹار کنول آفتاب کو اپنے گھروالوں کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ یہ ڈانس ویڈیو کنول آفتاب کے مایوں کی تقریب کے دوران بنائی گئی ہے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kanwal Aftab (@kanwal.135)

واضح رہے کہ گزشتہ سال لاک ڈاؤن کے دوران ٹک ٹاکر کنول آفتاب کا نکاح ہوا تھا جس کے بعد اب ان کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kanwal Aftab (@kanwal.135)

اس مقصد کے لئے کنول آفتاب نے اپنے مداحوں سے انہیں دعاؤں میں یاد  رکھنے کی درخواست کی ہے اور اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kanwal Aftab (@kanwal.135)

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More