فضا علی کی نئی ڈانس ویڈیو  کے سوشل میڈیا پر چرچے

بول نیوز  |  Jan 19, 2022

پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)

وائرل ویڈیو کو اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مخلتف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

گزشتہ دنوں فضا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)

انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

اس سے قبل فضا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)

ان تصاویر میں اداکارہ کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ فضا علی انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More