خان پور: تھانہ سٹی پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن جاری

بول نیوز  |  Jan 20, 2022

خان پور میں تھانہ سٹی پولیس مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن جاری کیے ہوئے ہے۔

سٹی پولیس نے کارروائی کے بارے میں تفصیلات دیتے ہوئے کہا کہ سرچ آپریشن میں عدالتی مفرور سمیت 8 اشتہاری ملزمان گرفتار ہو گئے ہیں۔

پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتاراشتہاری ملزمان پر مختلف نوعیت کے مقدمات درج تھے۔

سٹی پولیس نے مزید کہا کہ گرفتار ملزمان کو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More