پاکستان اور انگلینڈ سمیت مختلف ٹیموں کے لیے کوچنگ کرنے والے سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق نے میچ ونر کھلاڑی کے بارے میں بتایا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں نبھانے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر جاری کی ہے ۔Moeen Ali, A true match winner, game changer. pic.twitter.com/SteOc7GkWB
— Saqlain Mushtaq (@Saqlain_Mushtaq) January 24, 2022
ثقلین مشتاق نے ٹوئٹر پر انگلش کرکٹر معین علی کی اپنے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ایک حقیقی میچ ونر، ایک گیم چینجر۔اس سے قبل انٹرویو کے دوران ثقلین مشتاق کے کوچنگ کی تعریف کر چکے ہیں۔معین علی کا کہنا تھا کہ میری نظر میں ثقلین مشتاق دنیا کے بہترین کوچ ہیں اور مجھے ان کا کھلاڑیوں کو سمجھانے کا انداز بہت پسند ہے۔ Square Adsence 300X250