پاکستان کی معروف اداکارہ ماورہ حسین کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
View this post on Instagram
A post shared by Mawra Hocane (hussain) (@mawrellous)
شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کالا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔اس تصویر پر تاحال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کامنٹس آچکے ہیں۔گزشتہ دنوں ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
A post shared by Mawra Hocane (hussain) (@mawrellous)
انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصاویر اداکارہ نے کالے رنگ کا مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔اس سے قبل اداکارہ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
A post shared by Mawra Hocane (hussain) (@mawrellous)
ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کی گود میں ایک خوبصورت بچی موجود تھی۔ واضح رہے کہ ماورہ حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔ Square Adsence 300X250