ریال میڈریڈ نے اسپینش لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

سماء نیوز  |  May 01, 2022

Your browser does not support the video tag.ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ نے لالیگا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ واضح رہے کہ ریال میڈرڈ نے پینتسویں بار لالیگا ٹائٹل جیتا ہے۔

اسپینش پریمیئر لیگ میں ریال میڈریڈ اور اسپینول کے درمیان ہونے والا اہم میچ یک طرفہ رہا۔

ریال میڈرڈ نے اسپینول کے خلاف میچ میں چار صفر سے کامیابی حاصل سمیٹی۔ میچ میں ریال میڈرڈ کی جانب سے روڈ ریگو نے دو گولز اسکور کیے۔ اہم جیت کے بعد ریال میڈریڈ پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر موجود ٹیم سے سترہ پوائنٹس آگے ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More