متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زائد النہیان انتقال کرگئے

بول نیوز  |  May 13, 2022

یو اے ای کے صدر اور ابوظہبیٰ کے حکمران شیخ خلیفہ بن زائد النہیان انتقال کرگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زائد النہیان انتقال کرگئے۔

اس حوالے سے متحدہ عرب امارات کی وزارت برائے صدارتی امور کی جانب سے ابوظہبیٰ کے حکمران شیخ خلیفہ بن زائد النہیان کے انتقال پر 40 دن کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ وزارت کی جانب سے جاری اعلان میں 3 دن کی عام تعطیل کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

وزارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اس دوران متحدہ عرب امارات کے قومی پرچم بھی سرنگوں رہیں گے جب کہ یو اے ای کی تمام وزارتوں اور اداروں میں کام آج سے ہی روک دیا گیا ہے جب کہ وفاقی اور مقامی اداروں میں بھی کسی قسم کا کام نہیں کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں5 hours agoاب عمرہ زائرین مکہ اور مدینہ کے علاوہ دیگر شہر بھی جاسکیں گے

عمرہ زائرین کو مکہ اور مدینہ کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی...

5 hours agoجوبائیڈن کی چین کے خلاف متحدہ محاذ بنانے کی تیاری

امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کے خلاف متحدہ محاذ بنانے کی تیاری...

16 hours agoمغربی میڈیا خاتون صحافی کی قاتل اسرائیلی فورسز کا نام لینے سے کترانے لگا

مغربی میڈیا کا دوہرا معیار عیاں ہوگیا۔ اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے...

17 hours agoبھارت، چھتیس گڑھ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور کے ائیرپورٹ پر ہیلی...

17 hours agoیورپ، کوویڈ سے اموات کی تعداد بیس لاکھ سے متجاوز

ادارہ برائے عالمی صحت کے مطابق خطے میں 218,225,294 رجسٹرڈ  کوویڈ کیسوں...

18 hours agoغیر جانبداری ترک کر کے فن لینڈ کا نیٹو اتحاد میں شامل ہونے کا فیصلہ

فن لينڈ نے نيٹو ميں شموليت کا فيصلہ کرلیا ہے ۔ روس...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More