دانیہ کے بعد اب ایک اور لڑکی ڈاکٹر عامر لیاقت کی چوتھی بیوی بننے کے لیے تیار ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔سوشل میڈیا پر عامر لیاقت اور دانیہ کا معاملہ موضوعِ بحث ہے ،اس ہی دوران عامر لیاقت کے بارے میں سوشل میڈیا پر یہ باتیں بھی کی جارہی ہیں کہ وہ چوتھی بیوی کس کو بنائیں گے؟آج کل عامر لیاقت تیسری بیوی کے الزامات اور قانونی کارروائیوں کا سامنا کر رہے ہیں لیکن اب دانیہ کے بعد ایک اور لڑکی نے عامر لیاقت کی چوتھی بیوی بننے کا خواب سجا لیا ہے۔
گزشتہ روز دانیہ شاہ کی دوست نے ایک انٹرویو دیا جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گیا ہے جس میں وہ بتا رہی ہیں کہ وہ عامر لیاقت کی چوتھی بیوی بننے کو تیار ہیں۔علیزے نامی لڑکی اپنے انٹرویو میں کہتی ہیں کہ دلہن بنوں گی تو صرف عامر لیاقت کی، میں ہر حال میں ان کی بیوی بننے کے لیے تیار ہوں۔انہوں نے کہا کہ دانیہ جھوٹ کہہ رہی ہے، اگر وہ اس کو نشہ کرنے کا بولتا تھا تو اس نے کیوں کیا؟ عامر لیاقت کا نام تمیز اور احترام سے لینا چاہئیے۔علیزے کا کہنا ہے کہ وہ عالمِ دین ہیں، ہمارے مرشد ہیں اور اسلام کو اچھے سے جانتے ہیں، میں ان کو پسند کرتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ دانیہ تو 11 کروڑ حق مہر کی بات کر رہی ہے میں ان کے لیے سونے کا محل بنا سکتی ہوں۔ مزید پڑھیں49 mins agoعامر لیاقت کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا، نئی ویڈیو سامنے آگئی
ڈاکٹرعامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کا ایک اور ویڈیو کلپ سامنے...
51 mins agoاداکارہ علیزے شاہ کی ڈانس ویڈیو وائرل
پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا...
12 hours agoسلمان خان نے فلم ’کبھی عید کبھی دیوالی‘ کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا
بالی وُڈ سُپر اسٹار سلمان خان نے اپنی آئندہ آنے والی فلم...
12 hours agoعامر لیاقت کی برہنہ ویڈیو کس نے بنائی اور کمرے میں تیسرا کون تھا؟ اہلیہ دانیہ شاہ کا نیا انکشاف
پاکستان تحریک انصاف کے منحرف باغی رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی...
15 hours agoکیارا ایڈوانی کرن جوہر کے حق میں بول پڑیں
بالی وُڈ کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ کیارا ایڈوانی نے کرن جوہر کے...
15 hours agoیہ کس معروف اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟
بالی وُڈ انڈسٹری میں 2012 سے کیرئیر کا آغاز کرنے والی مشہور...
تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ
General Rectangle – 300×250