الیکشن کرانے ہیں یا برے حادثے کا شکار ہونا ہے یہ فیصلہ حکومت کے ہاتھ میں ہے، شیخ رشید

بول نیوز  |  May 15, 2022

سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کرانے ہیں یا برے حادثے کا شکار ہونا ہے یہ فیصلہ حکومت کے ہاتھ میں ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے لکھا کہ مختصر ترین وقت میں  متبادل جگہ پر عمران خان کا کامیاب ترین جلسہ پاکستان کی سیاست کی ایک تاریخ ہے۔

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور pic.twitter.com/OJn1yh3tWU

— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) May 15, 2022

جاری کردہ ٹوئٹ میں شیخ رشید لکھتے ہیں کہ آئی ایم ایف کے پاس جانا ہے، الیکشن کرانے ہیں یا برے حادثے کا شکار ہونا ہے یہ فیصلہ حکومت کے ہاتھ میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ شیر علی رانا ثنااللہ کا 22 افراد کا اجرتی قاتل  قرار دیا ہے لیکن تمام ادارے خاموش  ہیں، اے این ایف نے رانا  ثنااللہ پر منشیات فروشی کی پندرہ شہادتوں  کا بیان  عدالتوں میں داخل کرایا ہے، لیکن اسے فرد جرم  نہیں لگنے دی۔

شیخ رشید نے مزید لکھا کہ آج سہ پہر  تین بجے سرینا ہوٹل فیصل آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کروں گا اور شام کو دھوبی گھاٹ کے جلسے سے خطاب بھی کروں گا۔

مزید پڑھیں8 mins agoمیران شاہ میں خود کش دھماکہ : 3معصوم بچے، 3اہلکار شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خود کش دھماکے میں 3...

12 mins agoبلاول بھٹو کی بطور وزیر خارجہ پہلی بار کراچی آمد

  بلاول بھٹو کی بطور وزیر خارجہ پہلی بار کراچی آمد آج ہوگی۔...

18 mins agoآئی جی پنجاب کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن

  آئی جی پنجاب کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا...

26 mins agoعمران خان قوم کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں، حماد اظہر

رہنما تحریک انصاف حماد اظہر نے کہا ہے کہ عمران خان قوم...

36 mins agoمیری ٹیم میرے لیے ایک خاندان ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ میری ٹیم میرے لیے...

46 mins agoپنجاب پولیس کی کارروائی، ڈکیت گینگ گرفتار

پنجاب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More