فلموں کا شوق ویڈیو البم سے پورا کرلیتا ہوں، عاطف اسلم

بول نیوز  |  May 15, 2022

پاکستان اور سرحد پار اپنی منفرد گائیکی کے باعث شہرت رکھنے والے سپراسٹارعاطف اسلم کا کہنا ہےکہ وہ فلموں کاشوق اپنے گیتوں کی ویڈیو البم سے پورا کرلیتےہیں۔

گلوکار عاطف اسلم نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران کہاکہ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کو منوانے میں کہاں تک کامیاب ہواہوں یہ تو ناظرین ہی بہتر بتائیں گے۔ ذاتی طور پر سیریل سنگ ماہ میں کام کرکے بہت لطف آیا جس کاتصور بھی نہیں کیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Atif Aslam (@atifaslam)

انہوں نے کہاکہ مذکورہ سیریل میں اداکارہ کبریٰ خان اور ہانیہ عامر بھی ان کے مدمقابل فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ جو کام سینئر فنکاروں نعمان اعجاز ، ثانیہ سعید، دیگر کے ساتھ کرکے لطف آیااس کو بیان نہیں کر سکتا ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Atif Aslam (@atifaslam)

عاطف اسلم نے کہاکہ کیریئر کی پہلی فلم بول میں ماہرہ خان کے ساتھ کام کیا تھا جو ماہرہ خان کی بھی پہلی فلم تھی۔اب اگرفلم کی آفرہوئی تو سوچو ں گا۔ ویسے فلموں کاشوق تواپنی گیتوں کی ویڈیو البم سے پورا کرلیتا ہوں۔ البتہ نئی سیریل کے لئے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔

 

 

مزید پڑھیں2 hours agoاکشے کمار ایک بار پھر کورونا کا شکار ہوگئے

بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار کا ایک بار پھر کورونا...

2 hours agoسارہ خان کے چہرے کا یہ حال کیسے ہوا؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

کسی بھی انسان کے لیے اس کاچہرہ سب کچھ ہوتا ہے مگر...

3 hours agoدانیہ واپس آ جاؤ میں تمہیں کچھ نہیں کہوں گا، عامر لیاقت نے دانیہ شاہ کو کیا آفر کر دی؟ نئی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اینکر اور سیاسی کارکن عامر لیاقت اور...

17 hours agoگھر میں ٹی وی تک نہیں تھا، بچپن میں کبھی پیسے نہیں دیکھے، پنکج ترپاٹھی کا انکشاف

بھارت کے معروف اداکار پنکج ترپاٹھی نے کہا ہے کہ انہوں نے...

17 hours agoعامر لیاقت کا ہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ

حال ہی میں تیسری بیوی سے علیحدگی اور برہنہ ویڈیو وائرل ہونے...

18 hours agoصبا قمر کی نئی فلم کے گانے ’پانی’ کا ٹیزر جاری

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنی آنے والی فلم ‘کملی’...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More