‘فیصل آباد کا جلسہ عمران خان کے تمام جلسوں سے بڑا جلسہ ہوگا’

بول نیوز  |  May 15, 2022

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ فیصل آباد کا جلسہ عمران خان کے تمام جلسوں سے بڑا جلسہ ہو گا۔

فیصل آباد جلسے کے حوالے سے فیاض الحسن چوہان نے رانا ثناء اللہ کو ویڈیو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ  مسجد نبوی کے واقعے اور سیالکوٹ میں مسلم مسیحی  تنازعہ بنانے میں ن لیگ ملوث تھی۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ آج فیصل آباد کا تاریخی جلسہ سیاسی فرعون رانا ثناءاللہ کی سیاست کا جنازہ نکال دے گا، رانا ثناءاللہ نے کہا تھا کہ میں چاہوں تو عمران خان بیس بندے نہیں نکال سکتا۔

انہوں نے کہا کہ  رانا ثناءاللہ آج جو چاہنا ہے چاہ لو لیکن عوام کا سمندر عمران خان کا استقبال ضرور کرے گا۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ فیصل آباد کا جلسہ عمران خان کے تمام جلسوں سے بڑا جلسہ ہو گا، لاکھوں فیصل آبادی آج اپنے گھروں سے نکل کر سیاسی فرعون کے سینے پرمونگ دلیں گے۔

مزید پڑھیں8 mins ago'مہنگائی میں کمی کے لیے دن رات کام جاری ہے'

وزیرِاعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے  کہا ہے کہ مہنگائی میں کمی کے...

18 mins agoشمالی وزیرستان، ایک اور پولیو کا کیس سامنے آگیا

شمالی وزیرستان میں ایک اور پولیو کا کیس سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات...

23 mins ago'سندھ حکومت جو بو رہی ہے انکو وہی کاٹنا پڑے گا'

سابق سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سندھ حکومت...

28 mins agoبلاول بھٹو کی میران شاہ میں خودکش حملے کی شدید مذمت

پی پی پی چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب...

35 mins agoافواج پاکستان کی عظیم قربانیاں ہماری تاریخ کا سنہری باب ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی عظیم قربانیاں...

54 mins agoناکام حکومت مزید انتشار پھیلانے کے بجائے الیکشن کا اعلان کرے، حسان خاور

ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن و رہنما پاکستان تحریک انصاف حسان خاور نے کہا...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More