کوربن بوش  کولٹڑ نائل کی جگہ راجستھان رائلز میں شامل

بول نیوز  |  May 15, 2022

انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل ) کی فرنچائز راجستھان رائلز میں زخمی ناتھن کولٹر نائل کے متبادل کے طور پر جنوبی افریقی آل راؤنڈر کوربن بوش کو شامل کیا گیا ہے۔

تفصٰلات کے مطابق آئی پی ایل کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کولٹر نائل مارچ میں کالف کی انجری کا شکار ہوئے تھے اور وہ باقی (ٹی ٹوئنٹی) ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔

27 سالہ بوش، جو کہ  راجھستان رائلز اسکواڈ کا ایک نیٹ باؤلر کے طور پر حصہ تھے، نے 2014 میں مختصر فارمیٹ میں ڈیبیو کرنے کے بعد سے اب تک صرف 30  ٹی ٹوئنٹی  میچز کھیلے ہیں۔

راجھستان رائلز، جنہوں نے 2008 میں آسٹریلوی لیجنڈ شین وارن کی قیادت میں آئی پی ایل ٹورنامنٹ کا افتتاحی ایڈیشن جیتا تھا، فی الحال 12 گیمز میں 14 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر پر ہے۔

مزید پڑھیں2 hours agoکولنگ ووڈ انگلینڈ کی وائٹ بال ٹیم  کے کوچ کے لئے مضبوط امیدوار

کرس سلور ووڈ اور جو روٹ کے اپنے اپنے عہدوں سے دستبردار...

4 hours agoاینڈریو سائمنڈز کے انتقال پر ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کا اظہار افسوس

سابق آسٹریلوی کھلاڑی اینڈریو سائمنڈز کے انتقال پر ملکی و غیر ملکی...

6 hours agoسابق آسٹریلوی کھلاڑی اینڈریو سائمنڈز کے کیریئر پر ایک نظر

آسٹریلیا کے سابق آل راؤنڈر اینڈریو سائمنڈز گذشتہ روز کار حادثے میں...

8 hours agoایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔...

9 hours agoاینڈریو سائمنڈز ٹریفک حادثے میں ہلاک

سابق آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈ کی کار ٹریفک حادثے کا شکار ہوئی...

20 hours agoآندرے رسل کے آئی پی ایل میں دو ہزار رنز مکمل

انڈین پریمئیر لیگ کے اہم میچ میں آل راؤنڈر آندرے رسل نے...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More