عامر لیاقت کی ناقابل یقین ویڈیو وائرل

بول نیوز  |  May 16, 2022

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی ناقابل یقین ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

وائرل ویڈیو میں سفید یونیفارم میں ایک ٹریفک وارڈن نظر آرہا ہے جس کے پاس کھڑے عامر لیاقت سیخ پا ہیں اور چلاتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ اٹھالے تجھے، اٹھالے تجھے بالکل اٹھالے۔

دانیہ کی جانب سے شیئر کی گئی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عامرلیاقت کے چلانے پر ٹریفک وارڈن خاموش ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by SYEDA DANIA AMIR ♥ (@daniaamirliaquatofficial)

اس ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے نے لکھا کہ یہ بندہ قدرتی پاگل ہے یا مجھے لگتا ہے جبکہ ویڈیو کے کیپشن میں پاگل آدمی بھی لکھا کیا۔

واضح رہے کہ عامر لیاقت اور دانیہ کے درمیان ایک دوسرے پر الزامات لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔

ان کی تیسری بیوی دانیہ سوشل میڈیا پر غیراخلاقی بیانات اور ویڈیوز شیئر کررہی ہیں جبکہ عامر لیاقت ان دنوں ٹک ٹاک ویڈیوز بنا کر اپنا درد بیان کررہے ہیں۔

 

مزید پڑھیں12 mins agoاداکارہ ژالے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ  ژالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر...

22 mins agoنیلم منیر کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نیلم منیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر...

28 mins agoعامر لیاقت نے پاکستان چھوڑنے سے پہلے دانیہ سے معافی مانگ لی، ویڈیو وائرل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے پاکستان چھوڑنے سے پہلے دانیہ شاہ اور...

41 mins agoیہ کس معروف اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟

اکثر مشہور شخصیات سوشل میڈیا پر اپنی بچپن کی تصاویر شیئر کرتی...

41 mins agoنمرہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل نمرہ خان کی تصویر سوشل میڈیا...

14 hours agoرئیلٹی شو کے دوران حادثہ، عملے کے رکن کو آگ نے لپیٹ میں لے لیا

  معروف برطانوی رئیلٹی شو “برٹش گاٹ ٹیلنٹ” کے ججز ، عملہ...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More