سدھارتھ ملہوترا شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے

بول نیوز  |  May 16, 2022

بالی ووڈ کے نامور اداکار سدھارتھ ملہوترا اپنی نئی ویب سیریز کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سدھارتھ ملہوترا ان دنوں فلم ساز روہت شیٹھی کی ہدایت کاری میں بننے والی ویب سیریز ’انڈین پولیس فورس‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور اسی دوران ہی وہ زخمی ہوئے۔

سدھارتھ ملہوترا ایک فائٹ سین کے دوران شیشہ لگنے سے زخمی ہوئے، ان کے ایک ہاتھ پر زخم آئے۔

سدھارتھ ملہوترا نے سماجی رابطے کی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شوٹنگ سین کی مختصر ویڈیوبھی شیئر کی ہے۔

ویڈیو دیکھیں:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sidharth Malhotra (@sidmalhotra)

 

مزید پڑھیں2 mins agoاداکارہ ژالے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ  ژالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر...

20 mins agoمیرے بعد کس کو ستاؤ گے پاکستانیوں؟ عامر لیاقت کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

ڈاکٹر عامر لیاقت کی ایک اور نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل...

34 mins agoعامر لیاقت کی ناقابل یقین ویڈیو وائرل

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی ناقابل یقین ویڈیو سوشل میڈیا...

56 mins agoنیلم منیر کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نیلم منیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر...

1 hour agoعامر لیاقت نے پاکستان چھوڑنے سے پہلے دانیہ سے معافی مانگ لی، ویڈیو وائرل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے پاکستان چھوڑنے سے پہلے دانیہ شاہ اور...

1 hour agoیہ کس معروف اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟

اکثر مشہور شخصیات سوشل میڈیا پر اپنی بچپن کی تصاویر شیئر کرتی...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More