نوجوان پاکستانی کوہ پیما نے 8 ہزار میٹر سے اونچی چھٹی چوٹی سرکرلی

بول نیوز  |  May 16, 2022

نوجوان پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے  8 ہزار میٹر سے اونچی چھٹی چوٹی کو سرکرلیا ہے۔

خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے 20 سالہ کوہ پیما شہروز کاشف نے 8 ہزار 516 میٹر اونچی چوٹی ماؤنٹ لوٹسے کو سر کرلیا ہے جس کی تصدیق ان کی ٹیم نے کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی کوہ پیما نے اپنی نظریں اگلے ہدف پر جمالیں

رپورٹ کے مطابق نوجوان نے 8 ہزار میٹر سے اونچی یہ چھٹی چوٹی سر کی ہے جبکہ اس سے قبل انہوں نے براڈ پیک، ماؤنٹ ایوریسٹ، مناسلو، کنچن اور کے ٹو کو بھی سر کیا ہے۔

لوٹسے کو سر کرنے کے بعد شہروز کاشف 8 ہزار میٹر سے اونچی 6 چوٹیاں سر کرنے والے چوتھے پاکستانی بن گئے ہیں۔

اس سے قبل پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور ان کے بیٹے حسن سدپارہ سمیت سرباز علی بھی 8 ہزار میٹر سے اونچی 6 چوٹیوں کو سر کرچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی کم عمر کوہ پیما شہروزکاشف نے ایک اور چوٹی سرکرلی

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اس چوٹی کو سر کرنے کے بعد شہروز کاشف دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو کو سر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیں14 hours agoجاوید آفریدی کی سری لنکا کرکٹ کو اسپانسرشپ کی پیشکش

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائزپشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی...

14 hours agoباؤچر کے خلاف الزامات واپس لے لیےگئے ہیں ،کرکٹ جنوبی افریقہ

کرکٹ جنوبی افریقہ نے اعلان کیا کہ ہیڈ کوچ مارک باؤچر کے...

15 hours agoکراچی: میچ کے دوران دو دن میں دوسرا کھلاڑی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

کراچی میں شدید گرمی نے قیامت ڈھا دی، کراچی میں کھیل کے...

16 hours agoشاہد آفریدی کا اینڈریو سائمنڈز کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز شاہد...

18 hours agoکوربن بوش  کولٹڑ نائل کی جگہ راجستھان رائلز میں شامل

انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل ) کی فرنچائز راجستھان رائلز میں زخمی...

18 hours agoکولنگ ووڈ انگلینڈ کی وائٹ بال ٹیم  کے کوچ کے لئے مضبوط امیدوار

کرس سلور ووڈ اور جو روٹ کے اپنے اپنے عہدوں سے دستبردار...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More