امپورٹڈ حکومت نے خفیہ مراسلے کی حقیقت تسلیم کی ہے، شیریں مزاری

بول نیوز  |  May 16, 2022

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے خفیہ مراسلے کی حقیقت تسلیم کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں  شیریں مزاری نے لکھا کہ بولنے سے پہلے بلاول کو سوچنا چاہیے یہ کہہ کر کہ سازش بلاول ہاؤس میں تیار ہوئی۔

بولنے سے پہلے بلاول کو سوچنا چاہئیے! یہ کہہ کر کہ سازش بلاول ہاؤس میں تیار ہوئی وہ سازش ہی تسلیم نہیں کررہا بلکہ یہ حقیقت بھی مان رہا ہے کہ ڈیڈی آصف زرداری کی رہائشگاہ امریکی سازش کی مرکزی کمان گاہ تھی کیونکہ امپورٹڈ حکومت نے خفیہ مراسلے کی حقیقت تسلیم کی ہے۔

— Shireen Mazari (@ShireenMazari1) May 16, 2022

جاری کردہ ٹوئٹ میں شیریں مزاری لکھتی ہیں کہ بلاول سازش ہی تسلیم نہیں کررہا بلکہ حقیقت بھی مان رہا ہے، بلاول تسلیم کررہے ہیں  کہ امریکی سازش آصف زرداری کی رہائش گاہ  پر تیار ہوئی۔

انہوں نے مزید لکھا کہ  امپورٹڈ حکومت نے خفیہ مراسلے کی حقیقت تسلیم کی ہے۔

مزید پڑھیں7 mins agoوزیراعظم کی صوبوں کو گندم کی خریداری کا ہدف مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے صوبوں کو گندم کی خریداری کا...

8 mins agoلاہور ایئرپورٹ پر مسافروں سے منشیات برآمد

لاہور ایئرپورٹ پر کی گئی کارروائی میں مسافروں سے منشیات برآمد کرلی...

9 mins agoجعلی ڈومیسائل کا معاملہ، خواجہ اظہارکی مذاکراتی کمیٹی کے ٹی اوآرطلبی پرمخالفت

جعلی ڈومیسائل بنانے کے کیس میں سماعت کے دوران خواجہ اظہارکی جانب...

16 mins agoپنجاب میں بھی ہیضے کی وبا نے پنجے گاڑ لیے، 500 سے زائد کیسز رپورٹ

صوبہ پنجاب میں بھی ہیضے کی وبا نے پنجے گاڑ لیے ہیں۔...

19 mins agoجو لوگ اس ملک کی ترقی نہیں چاہتے وہ دہشت گردی میں ملوث ہیں، اسماعیل راہو

وزیر برائے جامعات اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ جو افراد اس...

23 mins agoملک کو سری لنکا نہ بنایا جائے، اعظم سواتی

سابق وزیر ریلوے سینٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ملک کو...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More