وزیراعظم کی صوبوں کو گندم کی خریداری کا ہدف مکمل کرنے کی ہدایت

بول نیوز  |  May 16, 2022

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے صوبوں کو گندم کی خریداری کا ہدف مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے صوبوں کو گندم کی خریداری کے لیے دیئے گئے اہداف پورے نا کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔

 اس حوالے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عوام کو کسی صورت مشکل میں نہیں ڈالا جا سکتا ہے اور اس سے متعلق کسی قسم کی کمی کو برداشت نہیں کیا جائیگا۔

اس موقع پر وزیر اعظم نے وزیر خوراک کو ہدایت کی کہ باہر سے درآمد کی جانے والی گندم کی صوبوں میں شفاف تقسیم کے لیے فوری کمیٹی قائم کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت ہر صورت کم قیمت پر آٹا فراہم کرے گی اور ہر ممکن مدد بھی فراہم کی جائیگی۔

اس موقع پر وزیراعظم نے ہدایت جاری کرتے ہوئے ہدایت جاری کی کہ صوبے یکم جون تک گندم خریداری کے اہداف پورے کریں۔

مزید پڑھیں3 mins agoلاہور ایئرپورٹ پر مسافروں سے منشیات برآمد

لاہور ایئرپورٹ پر کی گئی کارروائی میں مسافروں سے منشیات برآمد کرلی...

4 mins agoجعلی ڈومیسائل کا معاملہ، خواجہ اظہارکی مذاکراتی کمیٹی کے ٹی اوآرطلبی پرمخالفت

جعلی ڈومیسائل بنانے کے کیس میں سماعت کے دوران خواجہ اظہارکی جانب...

11 mins agoپنجاب میں بھی ہیضے کی وبا نے پنجے گاڑ لیے، 500 سے زائد کیسز رپورٹ

صوبہ پنجاب میں بھی ہیضے کی وبا نے پنجے گاڑ لیے ہیں۔...

14 mins agoجو لوگ اس ملک کی ترقی نہیں چاہتے وہ دہشت گردی میں ملوث ہیں، اسماعیل راہو

وزیر برائے جامعات اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ جو افراد اس...

18 mins agoملک کو سری لنکا نہ بنایا جائے، اعظم سواتی

سابق وزیر ریلوے سینٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ملک کو...

30 mins agoپی این ایس شمشیر کا عمان کی بندرگاہ مسقط کا دورہ

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس شمشیر کا عمان کی بندرگاہ...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More